Civilized to Death: The Price of Progress | Christopher Ryan | تہذیب سے موت تک ترقی کی قیمت A. W. Hughes

Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Civilized to Death: The Price of Progress | Christopher Ryan | تہذیب سے موت تک ترقی کی قیمت A. W. HughesCivilized to Death: The Price of Progress Christopher Ryan 1651 Title Civilized to Death: The Price of Progress Author Christopher Ryan 188

صدیوں بعد اس کا بیڑا پہلی مرتبہ پنجاب کے ایک جری سپوت ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ نے اٹھایا ہے ۔ ڈاکٹر صاحب نے "مقدمہ پنجاب : تاریخ اور تاریخ نویسی کے تناظر میں " لکھ کر پنجاب کے کھیتوں اور کھلیانوں کا مان رکھ لیا ہے ۔

100 Bary Admi | Abdul Majdeed Salak

ان لوگوں کے لئے جو زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں

اچھا، گزشتہ دنوں ہم نے ڈیجیٹل انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا، تو جناب علی اکبر ناطق کو بھی زحمت دی، زندگی کی رفتار تیز، مگر انھوں نے وقت نکالا۔

حسین تاثیر کی تالیف اردو تنقید کی معاصر آوازیں میں اردو تنقید کی تین اہم اور نمائندہ آوازوں کو عصری تناظر میں سنے، سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ روش ندیم ، صلاح الدین درویش اور فرخ ندیم کے طرز فکر اور درجہ فراست کو میں صرف راولپنڈی اسلام آباد سے وابستہ خیال نہیں کرتا، ان تینوں دانشوروں کی آوازیں اردو دنیا سے متعلق ، مخاطب اور اس کی ملکیت ہیں۔ اس کتاب کی سب سے نمایاں خوبی مصنف کا حد درجہ غیر جانبدار اور معروضی انداز ہے۔ حسین تاثیر اردو تنقید کی تین تو انا منفرد اور منطقی و استدلالی آوازوں کو اپنے ذاتی تعصبات اور ذہنی رحجانات کی شمولیت کے بغیر قاری تک پہنچانے میں کامیاب رہے ہیں اور یہ ایک اہم بات ہے۔

اسی ادب میں سے ایک "قصہ فردوس"

مصنف | ڈی ایچ لارنس

you took a long time to come this way "

ڈیمینز" کی نثر میں ایک ایسی موسیقیت ہے جو ساز سے نہیں، آہ سے جنم لیتی ہے۔ اس میں چھے استعارے چہرے سے زیادہ دل پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ہر مکالمہ کسی ماتمی نوحے کی طرح لگتا ہے، اور ہر لمحہ ایک ایسا سوال بن جاتا ہے جس کا جواب صرف سنائے میں چھپا ہوتا ہے۔ کیریلوف کا جنون، شاتووف کی صداقت ، اور در خودینسکی کی سازشیں یہ سب ایسے خواب ہیں جن کی تعبیر صرف اذیت میں ملتی ہے۔

مبصر : مصباح نوید

خوبصورت پیرائے میں بیان کیا ہے کہ مجھ جیسے ’بیٹھوک‘ انسان کے دل میں پہلی بار سفر کا شوق پیدا ہواہے ۔ بلکہ اب رہ رہ کر یہ خیال ستا تاہے کہ آج تک ان خوبصورت چوٹیوں، گھاٹیوں ادر وادیوں کا سفر کیوں نہیں کیا۔کہتے ہیں جس نے لاہور نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا۔ یہ سفر نامہ پڑھنے کے بعد ہمارا کہنا ہے کہ جس نے ہمالیہ نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا۔ ہمالیہ پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔ بس ایک ہماری ہی نظر وں سے اوجھل ہے۔مصنف نے یہ سفر نامہ لکھ کر گویا ہمارے لیے ہمالیہ کو نئے سرے سے دریافت کیا ہے۔ اس سفر میں انہوں نے جو دیکھا اسے قارئین کو دکھانے کی مقدور بھر کوشش کی ہے۔ لکھتے ہیں:

پیغمبر انقلاب | Prophet of revolution | Wahid Ud Din Khan

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Civilized to Death: The Price of Progress | Christopher Ryan | تہذیب سے موت تک ترقی کی قیمت A. W. Hughes orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Civilized to Death: The Price of Progress | Christopher Ryan | تہذیب سے موت تک ترقی کی قیمت A. W. Hughes ships.

Need Help?
Questions about Civilized to Death: The Price of Progress | Christopher Ryan | تہذیب سے موت تک ترقی کی قیمت A. W. Hughes, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Civilized to Death: The Price of Progress | Christopher Ryan | تہذیب سے موت تک ترقی کی قیمت A. W. Hughes in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>