Sugar Ko Shikast Dein | Muhammad Mateen Khalid Dr. Saraj

Regular price $ 225.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Sugar Ko Shikast Dein | Muhammad Mateen Khalid Dr. SarajSugar Ko Shikast Dein Muhammad Mateen Khalid

978-969-8988-50-0

یہ کتاب سنیما کو اسی تناظر میں دیکھنے کی ایک کوشش ہے جو عالمی سیاست اور سنیما کے باہمی ربط کا جائزہ لیتی ہے۔ سنیما ایک وسیع اصطلاح ہے۔ جس میں قلم کے بزنس، قوانین ، نظریات، فلم سازی کی تحریکوں ، تاریخ ، اس کے سماجی، سیاسی اور ثقافتی اثرات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ یہاں اس اصطلاح کو انہی وسیع معنوں میں استعمال کیا گیا ہے۔

ہم اقتدار کی جدوجہد کو اپنے ساتھ لے کر اوپر (خلا ) اور دور جا رہے ہیں۔ چین، امریکہ اور روس اس راہ میں آگے بڑھ رہے ہیں، اور نئی خلائی دوڑ زمین پر زندگی کو بدل سکتی ہے۔ خلا اب ممکنہ طور پر فتح کا آخری میدان ہے۔ جغرافیائی علاقہ اور وسائل سے لے کر سیٹلائٹ، ہتھیاروں اور ہمارے اوپر کے آسمانوں میں جغرافیائی سیاسی رکاوٹیں اتنی ہی اہم ہیں جتنی کہ نیچے ( زمین ) ہیں۔ اگر آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کیا انسانیت چاند پر واپس آرہی ہے اور اس کی تلاش سے کس کو فائدہ ہوگا یا خلائی جنگیں کیسی نظر آئیں گی، اس کتاب میں اس کا جواب موجود ہے۔

جو بیس سال کے مختصر عرصے میں کرہء ارض کو دو بار انسانی خون کے سمندر میں غوطہ دے سکتا ہے

ISBN 978-969-652-163-1 No

ارتقاہی تہذیب کو زندہ رکھتا ہے۔ چائنہ کے کلچر کا بیانیہ بھی بہت دلچسپ ہے۔ کھانا یا خوراک انسانی نسل کی تہذیب ہے اور پکانا ایک آرٹ۔

محترم حسین شاہد کے پنجابی ناول ڈراکل کے اُردو تر جے ڈرپوک سے دیگر قومی زبانوں کے قارئین بھی مستفید ہو سکیں گے۔ دوسری طرف پنجاب کے وہ اُردو لکھاری جو اپنی مادری زبان پڑھنے سے قاصر ہیں انھیں بھی پنجابی فکشن پڑھنے کی سہولیت میسر ہو جائے گی۔ محترم شاہد حسین شاہد پنجابی کے قدآور ادیب ہیں۔ اُن کی کتابوں میں لا پریت ( کہانیاں ) پورنے (تنقید) ، ڈراکل (ناول)، عشق تے روٹی (شاعری) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے کچھ اُردو کتا بیں بھی لکھی ہیں۔ وہ چالیس پینتالیس سال تک بالینڈ میں مقیم رہے، وہ کہا کرتے تھے کہ وطن عزیز میں رہنے کے لیے جو خاص قسم کی قابلیت درکار ہے اُس سے وہ محروم ہیں۔ اس کے باوجود انھوں نے پنجابی زبان سے اپنا رشتہ جوڑے رکھا۔

of Pages 264 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu سفرنامہ ایک باقاعدہ صنف ادب ہے اور اس میں وہ تمام خوبیاں سموئی جا سکتی ہیں جو ادب کی کسی دوسری صنف میں پائی جاتی ہیں۔ ڈاکٹر اے بی اشرف کا زیرِ نظر سفرنامہ ”ذوقِ دشت نوردی“ کوئی مربوط یا مسلسل سفرنامہ نہیں بلکہ انہوں نے الگ الگ ہر ملک کے سفروں کی یادداشتیں رقم کی ہیں جن میں ترکی، ہالینڈ، یونان، اردن اور مصر شامل ہیں ۔ اس میں افسانوی انداز بھی نہیں۔ان کا مقصدسفرنامہ نگاری کے کلاسک طرزِ تحریر میں اپنی یادداشتوں اور تجربات رقم کرکے انہیں قارئین سے شیئر کرنا، انہیں رہنمائی اور اجنبی ملکوں کی معلومات بہم پہنچانا ہے۔ ان کی تحریر میں زیب ِ داستاں کے لیے افسانہ طرازی تو نہیں ملے گی البتہ ان کا اندازِ تحریر لاجواب ہے اور ادبی چاشنی رکھتا ہے۔ ان کی تحریروں میں تحقیق، وسیع مطالعہ اور مشاہدہ کا ایک حسین امتزاج موجود ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر اے بی اشرف کا اُردو ادب میں اپنا ایک منفرد مقام ہے۔ انہوں نے اُردو ڈرامہ اور اقبالیات پر بھی تحقیقی مقالے لکھ کر گراں قدر قومی خدمت انجام دی ہے۔ ان کی تحریریں اُردو ادب میں اپنا نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ بحیثیت استاد انہوں نے پاکستان کی اعلیٰ تعلیمی درسگاہوں میں خدمات سرانجام دیں اور اس طرح ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں اُردو کے استاد کے طور پر انہوں نے سینکڑوں کی تعداد میں ترک طلباءکو اُردو زبان وادب سے آراستہ کیا۔ ان کی 23 کتابیں مختلف موضوعات پر شائع ہو چکی ہیں۔ پاکستان اور ترکی میں ان کی اُردو ادب میں شاندار خدمات کے صلے میں حکومت پاکستان نے ان کو 2013ءمیں تمغہ امتیاز سے نوازا۔

Mosam e Gul / Farhat Ishtiaq

Pakistan Dawood Ghazanavi

صفحات: 264

one of the major drawbacks of people to people interaction hitherto is restricted only a handful of people are fortunate enough to overcome the unimaginative visa regime

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Sugar Ko Shikast Dein | Muhammad Mateen Khalid Dr. Saraj orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Sugar Ko Shikast Dein | Muhammad Mateen Khalid Dr. Saraj ships.

Need Help?
Questions about Sugar Ko Shikast Dein | Muhammad Mateen Khalid Dr. Saraj, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Sugar Ko Shikast Dein | Muhammad Mateen Khalid Dr. Saraj in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>