قرت العین حیدر کے بہترین افسانے ( انتخاب ( یاسر فراز) Maqsood Sheikh

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

قرت العین حیدر کے بہترین افسانے ( انتخاب ( یاسر فراز) Maqsood Sheikh( ( )

از : نبیلہ عصمت

Book Name: Ub unhay dondo

TAL MATOOL KI ADAAT SY NIJAAT

سام وید تیسرا وید ہے جو ایک ہزار آٹھ سو دس اشعار پر مشتمل ہے، اس میں شیریں نغمے اور دُھنیں شامل ہیں، اس وید کے تمام منتر گائے جانے والے ہیں، قربانی کے موقع پر ان منتروں مناسب آواز یا راگ میں گا کر مخصوص یا مطلوب دیوتا کو بلایا جاتا ہے۔ اس کے راگ یا گیت دیکھتے ہوئے نہرو نے کہا ہے کہ ”اس وید کو ہندوستانی موسیقی کی قدیم ترین مصدر و ماخذ کی حیثیت حاصل ہے۔“

کتاب کا نام: اردو ترجمے کی روایت

نام کتاب:اُردو اَدب کی خواتین ناول نگار

پاکستانی فن تعمیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر غافر شہزاد کی نئی تصنیف۔۔۔

ISBN9786273002361

خواہش کی تکمیل میں تاخیر کی عدم موجودگی کی بنا پر باطنی مایوسی اور تصوارتی جذباتیت کا وقت نہیں ملتا جو عموماً نوجوان رومانوی محبت کا ذریعہ ھوتا ھے ایسی محبت ترقی یافتہ تہذیبوں کا حصہ ھے جہاں اخلاقیات نے خواہش کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔

فرخ سہیل گوئندی کا شمار پاکستان کے اُن تجزیہ نگاروں میں ہوتا ہے جو مختلف قومی اور عالمی سیاسیات اور سماجی وسیاسی تاریخ پر نہ صرف بے لاگ اور غیرجانب دار تجزیہ کرنے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اور اُن کے تجزیے و تحریریں، منطق، دلیل اور تحقیق پر مبنی ہونے کے ناتے جانے جاتے ہیں۔ اس لیے کہ اُن کی تحریروں میں سائنسی جدلیات ہوتی ہیں نہ کہ کسی سیاسی دھڑے یا موقف کی حمایت۔

کئی رنگوں سے مزین موالید ثلاثہ مجسم صورت میں جلوہ گر ہیں جو اپنی جگہ ایک تاریخی کہانی اور رنگ بکھیرتی فکری اساس مہیا کرتی ہے ایسے ہی ایک ارضی جہاں میں آباد انسان نامی مخلوق کے قصوں کی تاریخ قدیم بھی ہے اور تہذیبی و مدنی تبدیلیوں ، عقائد اور نظریات کے مبدل و غیر متبدل صداقتوں سے بھری پڑی ہے۔ افسانه یا ناول اسی ارضی جہاں کے خمیر سے پھوٹنے والی وہ کہانی ہے جو ضمیر کو جھنجوڑ کر جگر کو چھلنی کرتی ہوئی ذہن اور دل پر بے پناہ عکس چھوڑ جاتی ہے جسے ہم کہانی یا افسانہ تو کہتے ہیں مگر وہ سات براعظموں کے لینے والوں کی زندگی کی مسرتوں ، دُکھوں اور پریشانیوں کا جیتا جاگتا قصہ ہوتا ہے، جواب ماضی بن چکا ہوتا ہے، اپنے ارد گرد کے قصوں کو سبک ذہن کے ساتھ فکر کی بھٹی پر چڑھا کر خوب صورت اسلوب کے ساتھ منظر عام پر لانا ذہن زاد کے خالق توصیف بریلوی کا کارنامہ ہے جس میں کئی جہات اور فکری معنویت کے ان گنت باب رقم کیے گئے ۔ ادب اور ادیب کی محبت اور فکر کی لامحدود سلطنت خطوں کو منقسم کرتی سرحدوں کی قید سے آزاد ہے اور یہ محبتیں یونہی بنتی رہیں گی اور ہم ان محبتوں کو خراج پیش کرتے رہیں گے۔ بلاشبہ توصیف بریلوی کی کتاب ”ذہن زاد کا دوسرا ایڈیشن پاکستان میں شائع ہوتا ادب اور ادیب کا گراں قدرا ثاثہ ہے۔

چناچہ قرآن کریم میں خبر کو پرکھنے کا حکم واضح دیا گیا ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your قرت العین حیدر کے بہترین افسانے ( انتخاب ( یاسر فراز) Maqsood Sheikh orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your قرت العین حیدر کے بہترین افسانے ( انتخاب ( یاسر فراز) Maqsood Sheikh ships.

Need Help?
Questions about قرت العین حیدر کے بہترین افسانے ( انتخاب ( یاسر فراز) Maqsood Sheikh, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for قرت العین حیدر کے بہترین افسانے ( انتخاب ( یاسر فراز) Maqsood Sheikh in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>