تاریخ کی جمالیات | Tarikh Ki Jamaliyat Dr. Khalid sohail

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

تاریخ کی جمالیات | Tarikh Ki Jamaliyat Dr. Khalid sohail

نام کتاب : باغ و بہار کا لسانی تجزیہ ( مع متن و فرہنگ )

of Pages 320 Format Hardcover Publishing Date 2011 Language Urdu یہ کتاب عرفان اورگا کے ناول Portrait of a Turkish Familyکا اردو ترجمہ ہے۔ ’’ایک ترک خاندان ‘‘ کے مصنف عرفان اورگا ،عثمانی سلاطین کے زمانے میں قدیم ترکی کے ایک انتہائی خوش حال خاندان اور ایک تاریخی محلے میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کی شادی 13 سال کی عمر میں ہو ئی اور وہ ایک پردہ نشین زندگی گزارتی رہیں۔ تاہم، 1914ء میں شروع ہونے والی پہلی جنگ عظیم نے جہاں اُن کے خاندان کو تباہ حال اور در بدر کیا، وہیں ترکی کوبھی تبدیل کرکے رکھ دیا۔عرفان اورگا نے عثمانی سلطنت کے زمانے اور پھر اپنی اُبھرتی ہوئی جوانی میں مصطفیٰ کمال اتا ترک کی قیادت میں انقلاب کو اپنی آنکھوں کے سامنے برپا ہوتے دیکھا اور اس سارے منظر نامے کو سپردِ قلم کر دیا۔ 1941ء میں وہ لندن چلے گئے، جہاں انہوں نے سات سال بعد اپنے خاندان کی خوشیوں، غموں اور زندگی و بقا کی جدوجہدکی یہ غیر معمولی داستان قلم بند کی۔ عرفان اورگا کے بیٹے آتش اورگا نے اس کتاب کے اُردو ایڈیشن کے لیے خصوصی طور پر حرفِ آخر اور اختتامیہ لکھے ہیں ،جو تاریخ کے تسلسل کی ایک کڑی ہے۔ ’’ایک ترک خاندان‘‘ پاکستان میں شائع ہونے والی اپنی نوعیت کی شاید پہلی کتاب ہے، اس کتاب کے ذریعے اُردو قارئین کو معلوم ہو گا کہ قبل از انقلاب اور پھر بعد از انقلاب ترکی کس طرح کے دَور سے کیسے گزرا۔ اس کتاب میں تین براعظموں کے پایۂ تخت رہنے والے شہر (استنبول) کے رہن سہن اور گلی محلوں کو اتنی گہرائی سے سپردِ قلم کیا گیا ہے کہ یہ اس وقت کے استنبول کی ایک ثقافتی، تہذیبی، سماجی اور سیاسی تصویرکشی معلوم ہوتی ہے

Book Code: 5762

اجتماعی ترقی میں بلدیاتی نظام کا کردار

سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ

ہندوستان پر بیرونی حملے  ،  ایسٹ انڈیا کمپنی نے کیسے قبضہ کیا ؟ کرناٹک میں انگریزوں اور فرانسیسیوں کی جنگ ،  بنگال کے واقعات ،  کلائیو کا دوسرا دور  ، مدارس اور بمبئی کی صورتحال ،  وان ہسٹنگرز کا نظم و نسق ،  برطانیہ میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے معاملات کیا تھے ،  لارڈ کانوالس کی انتظامیہ ،  پارلیمانی کاروائیاں  ، سرجان شورس کا نظم و نسق ،  لارڈ ویلزلےکا دور  ، لارڈ کانوالس کا دوسرا دور ،  سر جارج بارلو کی انتظامیہ ، لارڈ منٹو کا دور ، لارڈ ہیسنگز کا دور ،  ،  ایسٹ انڈیا کمپنی  کا آخری دور حکومت ، سر چارلس مٹکاف  عارضی گورنر  جنرل ، لارڈ آک لینڈ ، لارڈ ایلن بروکا دور ، لارڈ ہارڈنگ کا دور ، لارڈڈلہوذی کا نظم و نسق ، لارڈ کنینگ کا دور حکومت ،۔۔

اللہ دے بندہ لے | Allah De Banda le

Carthusian Monks

خالد جوگی ان بچھڑے اور پچھڑے ہوئے لوگوں کی کتھا کرنے میں سپھل ہوا ہے جنہیں رگ وید نے راکھشس اور داسو کہ کر مطعون کیا اور پھر دھرم پوتھیوں نے اچھوت ، شودر، پلیت اور ملیچھ قرار دیا۔ وہ ان لوگوں کے احوال تک پہنچا ہے جنہیں حملہ آور فاتحین نے ان کی بستیوں اور شہروں سے نکالا ۔ وہ جنگیں ہارے لیکن اپنی کلا اور کہانی سے دستبردار نہ ہوئے ۔ انہوں نے اپنی یاد کو سنبھالا ، خواب پلے باندھے، نام محفوظ کیے، قصہ گو کو ساتھ لیا، گھروں کو کاندھوں پر لادا اور ان دیکھے راستوں پر چل پڑے۔ اس خاکستری سبز اور نیلے کرہ ارض پر ان قبیلوں نے مسلسل سفر کیا ، اپنے گیت اور ناچ ایجاد کیے اور فاتحین کی تاریخ کے مقابل ڈٹ گئے ۔ انہوں نے اپنے الفاظ کو طاقت وروں کی ٹکسال سے بچایا اور اپنے وجود کی لطافت کو بے معنی نہ ہونے دیا۔ خالد جوگی ان قبائل کی کھوج میں نکلا اور ان کی تقدیر تک پہنچا ہے۔ وہ ان قبیلوں کی طربیہ اور المیہ زندگی سے یوں گزرا ہے کہ دھرتی جالیوں کا ایک رزمیہ وجود میں آگیا ہے۔ اس کی کتاب ' خانہ بدوش قبائل ' ایک مقامی آدمی کی دید ہے۔ یہ بیگانگی سے دور ایک مکمل وابستگی کا سفر ہے جس میں قبائل کو ان کے اپنے زمان و مکاں میں اجاگر کیا گیا ہے۔ ان کی بے چارگی کا تماشا نہیں بنایا گیا بلکہ تماش بینوں کی نفسی تحلیل کی گئی ہے۔ خالد جوگی نے ان قبائل کے نصیب پر وہ آنسو ہائے لاعلمی ہمدردی دکھانے کی بجائے ایک متبادل بیانیہ تشکیل دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی یہ کتاب کوئی سرکاری یا غیر سرکاری دستاویز نہیں بلکہ مقامیوں کا اپنا رسالہ ہے۔

"ایسے ہی جسیے اس سے نالاں ہونا بذاتِ خود نالاں پونے سے نالاں ہونا ہے"

\nOriana Fallaci (Italian)

اٹھارہ سو باسٹھ میں “ نہایت افسوس ناک واقعہ “ ناولٹ شایع ہوا۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your تاریخ کی جمالیات | Tarikh Ki Jamaliyat Dr. Khalid sohail orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your تاریخ کی جمالیات | Tarikh Ki Jamaliyat Dr. Khalid sohail ships.

Need Help?
Questions about تاریخ کی جمالیات | Tarikh Ki Jamaliyat Dr. Khalid sohail, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for تاریخ کی جمالیات | Tarikh Ki Jamaliyat Dr. Khalid sohail in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>