اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba Mikhail Sholokhov

Regular price $ 500.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba Mikhail Sholokhov( ) Friends and Foes: An Autobiography by Khalid Latif Gauba ISBN 9786273001944

کچھ کتابیں اپنے نام ہی سے متوجہ کرلیتی ہیں، جیسے یہ افسانوں کی کتاب ”کچھ بے ترتیب کہانیاں“ ہے، میں نے جب پہلی بار اِس کتاب کا نام پڑھا تو بہت اپنا اپنا سالگا، جی میں پہلا خیال یہی آیا کہ ہاں بالکل افسانوں کی کتاب کا نام یونہی "بے ترتیب" ہی ہونا چاہیے، اب معلوم نہیں کہ اِس کے پیچھے میری ذہنی بے ترتیبی تھی یا زندگی کی بے ہنگامی لیکن عجیب بات ہے کہ آشفتہ سری، جنون اور بے ترتیبی جیسے الفاظ ہمیشہ اپنی طرف کھینچتے ہیں۔۔۔ \nمیں نے اِس کتاب کو بے ترتیب انداز ہی میں پڑھا ہے، اُس کی بنیادی وجہ محترم جناب اسد محمد خاں صاحب کی پہلے صفحے پر موجود رائے تھی جو کتاب میں نمبر چھبیس پر موجود افسانے ”اُس کے ساتھ رہنے کی عادت کے دن“ کے بارے ہے۔۔سو میں نے بھی کتاب اِسی افسانے سے پڑھنا شروع کی۔۔۔اِس کتاب میں کُل بتیس افسانے ہیں جو اِس بے ترتیب معاشرے کی بے ترتیبی کے عکاس ہیں، اِس بارے ارشد رضوی صاحب خود لکھتے ہیں کہ ”جس معاشرے میں میں نے آنکھ کھولی ہے اُس نے ایسے ہی کردار مجھے دئیے ہیں، معاشرے کی بے ترتیبی کرداروں کے بے ترتیبی میں نظر آسکتی ہے۔۔۔ \nزیادہ تر افسانوں کے نام طویل ہیں جیسے۔ \n”ایک چھوٹے سے قصے سے جڑابڑاسانحہ“ \n”ایک مسمار ہوتے گھر کی خواب آلود کہانی“ \n”نہ ملنے والی آنکھوں کی تلاش“ \n”زندگی سے جڑا ہواشخص“ \nایسا کیوں ہے کہ آج کل افسانوں کے نام طویل ہوتے جارہے ہیں؟ بطورِافسانہ نگار جب یہ سوال میں خود سے بھی کرتا ہوں تو کوئی تشفی بخش جواب نہیں ملتا، میرے اپنے افسانوں کے نام بھی طویل ہو گئے ہیں اور ایسا کوئی شعوری کوشش نہیں ہے، آپ نے اکثر افسانہ نگاروں کے افسانوں کے نام آج کل طویل ہی دیکھے ہوں گے۔۔۔یہ شاید اِس دور کے افسانے کا انداز ہے، افسانہ سفر کررہا ہے، بہت سی چیزیں تبدیل ہوتی جارہی ہیں اور افسانہ اپنے کرافٹ میں نیا پن لاتا جارہا ہے۔۔۔ \nارشد رضوی صاحب اُن افسانہ نگاروں میں سے ہیں جن کی کہانیاں باہر سے زیادہ انسان کی داخلی کیفیات سے جُڑی ہوئی ہیں،جس کی وجہ سے افسانوں میں ایک ابہام کی کیفیت بھی نظر آتی ہے۔۔۔ \nاپنے افسانوں کے حوالے سے وہ لکھتے ہیں کہ \n”کہانیوں سے میرا رابطہ کب اور کیسے ہوا، مجھے نہیں معلوم مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ کب میں نے خود کو ایک کہانی کار کی حیثیت سے جانا، مجھے کچھ بھی معلوم نہیں،ہاں صرف یہ معلوم ہے کہ بہت سے سوالات شعور اور لاشعور کی مٹی سے آگے تھے، تیز اور نوکیلے، جن کے جوابات دینے تھے، میں انہی سوالات اور جوابات کی فکری بحث میں الجھا تھا کہ کہانی نے اپنے طورسے مجھے اپنے رابطے میں لیا۔۔۔۔“

ڈاکٹر شکیل پتافی

سفرنامہ مکہ مکرمہ

’حسن اور ریجکشن

نام کتاب: مارکسی فلسفہ

جاوید ارباب کی بے چینی کو بھانپ جاتا ہے اور اس کے چھپائے ہوئے دکھ اس کے چہرے پر واضح طور پر دکھائی دیتے ہیں اور شاید ان تحریروں کو پڑھنے کا جاوید کے لئے یہ مناسب موقع تھا جاوید اپنے بیٹے ، بہو اور بچوں کے چلے جانے کے بعد ان تحریروں سے نقاب الٹنے کی ٹھان لیتا ہے وہ یہ بھی جانتا ہے اس وقت ارباب کو کس چیز کی ضرورت ہے وہ ارباب کے سامنے شراب کی بوتل اور جام رکھ دیتا ہے جسے ارباب گھونٹ گھونٹ پیتا ہے اور بدمست ہوتا چلا جاتا ہے اور جاوید اسے غور سے تکتا رہتا ہے نہ تو ارباب اسے اب ارباب لگ رہا تھا۔ اور نہ ہی بابا جی

مترجم: ظ۔ انصاری 1978ء

کسی بالکونی سے جلوہ گر

کہا جاتا ہے کہ یہ مہا بھارت سے بھی قدیم ہیں

قوطا نے پوچھا - " وہ کون سی قوتیں ہیں؟ "

Nations Mourns With You

ہمارے شاعروں میں شاید اقبال پہلا شاعر ہے جس نے "مہذب معاشرے" کے ان "مقاصدِ جلیلہ" کو بھانپ لیا تھا، جس کا اظہار انھوں نے متعدد جگہوں پر کیا ہے

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba Mikhail Sholokhov orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba Mikhail Sholokhov ships.

Need Help?
Questions about اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba Mikhail Sholokhov, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba Mikhail Sholokhov in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>